: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی پولس نے آبروریزی کے ملزم اوبیر کیب ڈرائیور شیو کمار یادو کا اسمارٹ فون برآمد کرلیا ہے ، جس کا استعمال اس نے جمعہ کی شب کو 26 سالہ لڑکی کی عصمت دری کی واردات سے قبل کیا تھا ۔ یہ اسمارٹ فون دہلی پولس ٹیم کے ذریعہ کل متھرا سے برآمد کیا گیا ہے۔ دہلی پولس کے
ایک سینئر آفیسر نے بتایا کہ "یہ فون ہمارے لئے ایک اہم شہادت ہے۔ اس سے یہ ثابت ہوجائے گا کہ شیوکمار یادو اوبیر کیب سروس کے ساتھ کام کرتا تھا اور اس سے ہمیں کیب سروس کے جرم کوثابت کرنے میں مدد ملے گی۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوگا کہ شیوکمار یادو ہی اس کار کی ڈرائیونگ کررہا تھا جس کو متاثرہ لڑکی نے کرائے پر لیا تھا۔